Posts

کورونا وائرس کے وار

Image
دنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں نت نئے سوالات جنم لے رہے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 78000 افراد متاثر ہو چکے ہیں   جن میں سے 77000 صرف چین میں ہیں۔ اس وائرس سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2600 ہو چکی ہے۔ یہ مرض اب تک پاکستان سمیت دنیا کے 38 ممالک میں پھیل چکا ہے اور اسے عالمی صحت کے حوالے سے ایمرجنسی قرار دیا گیا ہے۔۔